محکمہ بلڈنگ ایم اینڈ کے افسران کی موجیں 14اگست یوم جشن آزادی منانے کی بجائے 15اگست یوم سیاہ کو جشن آزادی کے طور پر منایا

Spread the love

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)محکمہ بلڈنگ ایم اینڈ کے افسران کی موجیں 14اگست یوم جشن آزادی منانے کی بجائے 15اگست یوم سیاہ کو جشن آزادی کے طور پر منایا 14اگست کومحکمہ بلڈنگ کے افسران ٹھنڈے کمروں میں موجیں مارتے رہے تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر کی عمارت سے ملحقہ عمارت محکمہ بلڈنگز ایم اینڈ آر کادفتر ہے محکمہ بلڈنگز کے افسران نے 14اگست یوم جشن آزادی والے دن چھٹی کرکے 15اگست یوم سیاہ کے دن یوم جشن ازادی منا کر ایک نئی تاریخ رقم کردی ہے قابل زکر بات یہ ہے کہ یوم سیاہ کے دن سیاسی،سماجی،رفاعی،فلاعی کارروباری مزہبی شہری تنظمیں سیاہ پرچم لہر کر کشمیریبھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر مناتے ہیں محکمہ بلڈنگز ایم اینڈ آر کے افسران نے سوچی سمجھی سازش کے تحت یوم سیاہ کے دن جشن آزادی کی ریلی نکال کر محب وطن پاکستانیوں کے دل زخمی کیے ہیں اس حوالے سے موقف جاننے کیلیے ایکیسن بلڈنگز علی نواز بلوچ سے رابط قائم کرنے کی بار بار کوشش کی گئی لیکن انکا موبائل نمبر اٹینڈ نہ ہوسکا اگر وہ اپنا موقف دیناچاہیں تو انکاموقف من وعن شایع کیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں