
انسانیت کی خدمت کر کے دل کو سکون ملتا ہے یہی اصل عبادت ہے ڈاکٹر منصور احمد،اسلام اباد نمائندہ خصوصی ،اللہ پاک کی عبادت ہر مسلمان پر فرض ہے اس کے ساتھ ساتھ انسانی خدمت کا جذبہ بھی ہر مسلمان میں ہونا چاہیے دوسروں کی مدد کر کے انسان اپنی اخرت کا سامان اکٹھا کر سکتا ہے مجھے تو دوسروں کی مدد کرنے میں بے حد سکون ملتا ہے پمز ریٹائرڈ ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے ایک وفد سے ملاقات کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان سویٹ ہوں زمرد خان نے ان خیالات کا اظہار کرتے ہوئے مزید کہا کہ اپ لوگ خوش قسمت ہیں جنہوں نے پمز میں 30 30 40 40 سال مریضوں کی خدمت میں گزار دیے اسی خدمت کے جذبے کو جاری رکھتے ہوئے اپ میرے ساتھ فاطمۃ الزہرہ ہسپتال میں غریب مریضوں کی مدد کریں یہ ہسپتال علاقہ سواں کی عوام کو مفت سہولیات میسر کرتا ہے اپ بھی میرے ساتھ کام کریں تاکہ ہم سب مل کر اخرت سوار سکیں پمز ریٹائرڈ ایمپلائز ویلفیئر کے سرپرست اعلی ڈاکٹر منصور احمد، معاون خصوصی ڈاکٹر اشفاق احمد ن ز مرد خان صاحب کو یقین دلایا کہ وہ ہر ممکن کوشش کریں گے کہ اپ کے ساتھ مل کر غریب نادار اور مستحق مریضوں کی خدمت کر سکے انسانیت کی خدمت سے دل کو سکون اور راحت ملتی ہے ریٹائرڈ وفد میں انجینئر ضیاء الرحمن لودی ،حاجی غلام مصطفی ،حاجی محمد حنیف، ملک تنویر نوشائی، میڈم بشرت خان ،میڈم نسیم، میڈم مارتھا لال ،مرزا محمد اکمل، وقار حسین، شامل تھے
