23 جولائی بروز بدھ جامع مسجد محمدی اہل حدیث پنڈی سید پور میں عظمت صحابہؓ و اہل بیتؓ کے موضوع پر درس ہو گا۔

Spread the love


جہلم(محمد زاہد خورشید) 23جولائی بروزبدھ بعد نماز عشاء جامع مسجد محمدی اہل حدیث پنڈی سید پور تحصیل پنڈ دادنخان میں عظمت صحابہ ؓ و اہل بیتؓ کے موضوع پردرس قرآن و حدیث ہو گا۔اس پروگرا م کی صدارت مہتمم جامعہ علوم اثریہ جہلم حافظ عبدالحمید عامر نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کریں گے۔ حضرت مولانا سید سبطین شاہ نقوی صاحب آف سرگودھا عظمت صحابہ و اہل بیت و امہات المؤمنین رضوان اللہ علیھم اجمعین کے موضوع پر مدلل خطاب کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں