
کورال کے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کرونگا راجہ خرم نواز ایم این اے کورال ویلفیئر سوسائٹی کے وفد سے ملاقات کے موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کرونگا جلد ہی آپ کے علاقے میں ترقیاتی منصوبوں پر کام کرنے کے لیے آپ کے پاس آؤنگا وفد نے ملاقات میں ایم این اے محترم جناب راجہ خرم نواز صاحب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا اور ان کو علاقے کے دورے کی دعوت دی. آج اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر صاحب سے کورال ویلفیئر سوسائٹی کے وفد نے ملاقات کی اور ان کو علاقے کے بہت سے مسائل کے متعلق میٹنگ میں تین درخواست دی انہوں نے آسی وقت اے سی صاحب حکم صادر کیا کہ کورال کے مسائل کو حل کیا جائے انشاللہ تین دنوں کے بعد ہم دوبارہ ڈی سی صاحب کے ساتھ میٹنگ کے لیے جائیں گے وسلام حنیف
