کیپٹن محمد سرور شہید نشان حیدر کا گزشتہ روز 77 یوم شہادت نہایت عقیدت سے منایا گیا

Spread the love


( بلال رضا)
کیپٹن محمد سرور شہید نشان حیدر کی جرآت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے غازی عبدالغفور چوہان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ھم ان کی اس عظیم قربانی کو سلام پیش کرتے ھیں ہر سال کی طرح گزشتہ روز ان کے مزار پر پاک فوج کی طرف سے ام سلامی پیش کی گئی جیسا کہ ہر شہید کے یوم شہادت پر
پاک فوج اپنے ہیروز کو ان کے مزاروں پر جا کر سلامی پیش کرتی ھے اور اور پھولوں کی چادر چڑھاتے ہیں کیپٹن سرور کی بہادری اور مادر وطن سے وفاداری ہماری نئی نسل کے دلوں میں وطن سے محبت کا جذبہ اجاگر کرتی ہے۔
کیپٹن سرور شہید ہماری تاریخ کا روشن باپ ہے جس پر پوری قوم کو فخر ہے ملک بھر میں کیپٹن محمد سرور شہید نشان حیدر کی یاد اور ان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے تقریبات کا انعقاد کیا جاتا ھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں