
(بلال رضا)
گزشتہ روز چوہدری فیصل امین صدرجکرمیڈیکل ٹرسٹ ہسپتال
اور وائس چیئرمین فارہیومن رائٹس ضلع جھلم۔ ان کے
یو کے سے ائے ہو ئے بھتیجے چوہدری زوہیب علی خالد
نے چیئرمین انسانی حقوق کی عالمی تنظیم یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس ضلع جھلم عبدالغفور چوہان سے ملاقات کی اس کے علاؤہ،
ڈی ایس پی ٹریفک خرم فیاض۔ ڈی ایس پی سٹی عبدالجبار۔سب سے الگ الگ ۔ملاقات کی اس موقع پر میڈیا کے نمائندے شاہ نواز بھی ہمراہ تھے۔ مزید
زہیب علی خالد کو ٹریفک پولیسذ کے دفتر کا تفصیل سے وزٹ کروایا گیا ان کو ڈرائیونگ لائسنس دفتر میں
سب انسپیکٹر عاشر سلیم گل۔
سے بھی ملاقات کروائی گئی جب کہ انوں نے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کے لیے تفصیل کے ساتھ طریقہ کار بتایا کہ پاکستان میں ڈرائیونگ لائسنس کے اصول کے لیے کس کس کاؤنٹر پر جا کر ڈرائورنگ لائسنس حاصل کرنے کا طریقہ کار بتایا مزید ڈرائیونگ ٹیسٹ کے بارے میں بھی ان کو بریف کیا گیا کہ ڈرائیونگ ٹیسٹ ہی نگرانی اعلی افسران ان لائن کرتے ہیں جب کہ چودری زہیب اور سیر پاکستانی میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں بہت متاثر ہوا ہوں یہ بہت اچھا نظام ہے
