دینہ ( بلال رضا )
معروف صحافی اینکر پرسن نیوز الرٹ یاسر صدیق کی عیادت کے لئیے وفاقی وزیر بلال اظہر کیانی کے وفد کی ڈسٹرکٹ ہسپتال جہلم آمد صحت یابی کے لئیے دعا کی
معروف صحافی یاسر صدیق گزشتہ دنوں دوران رہورٹنگ گرنے سے ٹانگ ٹوٹ گئی تھی وفاقی وزیر بلال اظہر کیانی کے وفد نے یاسر صدیق کی عیادت کی پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور ہسپتال میں ہر قسم کی سہولت کے لئیے ہسپتال انتظامیہ کو کہا گیا وفد میں وفاقی وزیر بلال اظہر کیانی کے پی اے
(۔PA) ناظم کیانی سابق چئیرمین راجہ جنید کیانی ۔الطاف اسحاق رہنماء مسلم لیگ ن اور میاں عمر فاروق ہمدانی ۔شامل تھے ۔رہنماء مسلم لیگ ن کی طرف سے جلد صحت یابی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔
