پورے پاکستان میں ایچ ڈی ایف کی جانب سے فری میڈیکل کا تسلسل قائم ہے اور ان شاءاللہ رہے گا۔ ڈاکٹر واصف حسین

Spread the love

ہومیوپیتھک ڈاکٹرز فاؤنڈیشن کے پلیٹ فارم سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد قریشی ہومیوپیتھک کلینک شاہ فیصل کالونی نمبر 2 کراچی میں کیا گیا۔
یہ کیمپ ڈاکٹر ارم طاہر ممبر ہومیوپیتھک ڈاکٹرز فاؤنڈیشن (HDF) پاکستان کی جانب سے 21 جولائی سے 25 جولائی 2025 بروز پیر تا جمعہ شام 6 بجے سے رات 9 بجے تک لگایا گیا۔ معاونت 1۔ مسعود ہومیو فارما کمپنی 2۔ تھری سٹار فارما کمپنی ۔ اس کیمپ میں عوام کو ہومیو طریقہ علاج کی آگاہی دی گئی اور 30+ مریضوں کا فری چیک اپ کے بعد فری ادویات بھی دی گئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں