
جہلم ( نمائندہ اردو گلوبل ) نوجوان صحافی بلال رضا کے دو بھائی گراؤنڈ میں امیدوار برائے پی پی 25 عدنان مسعود کھوکھر کالا گجراں جہلم سے ہاکی میچ میں اپنی ٹیم کے جتنے پر ٹرافی وصول کرتے ہوئے ۔ شہباز شوکت علی اور فیضان شوکت علی ، اس موقع پر گراؤنڈ میں ملک عدنان سیاسی سماجی رہنما بھی موجود تھے۔ نوجوان سیاسی قیادت امیدوار برائے pp 25 نے گراؤنڈ میں نوجوانوں کے لیے پانچ کنال جگہ دے دی گراؤنڈ کے لیے ۔ اس موقع پر نوجوان کھلاڑی اور اہلیان علاقہ کالا گجراں کی جانب سے عدنان کھوکھر کا شکریہ ادا کیا گیا۔
