تفصیلات کے مطابق بھیرا کے سید بلال حیدر برگیڈیر پروموٹ پاکستان کے معروف ذاکر اہل بیت ملک غلام جعفر طیار اور ان کے ہمراہ سی ای او الکائم کیٹر غزنفر علی میڈیا کوارڈینیٹر الکائم کیٹر شاہزور مہندی ایڈمن انچارج حیدر علی برگیڈیئر سید بلال حیدر سے ملاقات کی اور تمام احباب نے برگیڈیئر سید بلال حیدر کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اس موقع پر ذاکر ملک غلام جعفر تیار کیا یہ کہنا تھا کہ سید بلال حیدر جیسے جوان ملک اور قوم کا سرمایہ ہے اور اخر میں ملک غلام جعفر طیار صاحب قوم و ملت کی امن اور سلامتی کے لیے دعا کی
