وزیر آباد (طارق جاوید ملک بیورو چیف) وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پنجاب کے تمام 41 اضلاع میں سینئر کلاسز کے سٹوڈنٹس کے لئے سکول ،کالجز کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ 18اگست سوموار سے نویں،دسویں،گیارویں اور بارہویں جماعت کے طلباء وطالبات کی ریگولر کلاسز شروع ہو جائیں گی۔ اجلاس میں صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات،سابق صوبائی وزیر تعلیم عمران مسعود اور دیگر سینئر حکام نے شرکت کی۔ صوبے میں چھٹیوں کے نظام کو مربوط بنانے کے لئے نئے تعلیمی کیلنڈر کی تیاری کے لئے باقاعدہ کمیٹی تشکیل دی گئی ۔ عوامی تعلیمی حلقوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ تعلیمی معیار کی بہتری کے لئے بےجا تعطیلات کا سلسلہ بند کیا جائے
ایس ایچ او تھانہ صدر جہلم کی اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج آمد، طلباء سے فرینڈلی پولیسنگ پر خصوصی گفتگو
سوشل میڈیا پر چلنے والی ہمارے خلاف خبر جھوٹی من گھڑت اور بے بنیاد ہے
22 سالہ نوجوان کی آگ لگا کر مبینہ خودکشی نوجوان جاں بحق
اپوا لیڈیز کلب رحیم یار خان کی چیئرپرسن میڈم مصباح فاروق نے اپنے وفد کے ہمراہ ڈی ٹی او محمد ساجد سے ان کے دفتر میں خصوصی ملاقات کی
اے ایس پی انعام اللہ کے فرنٹیئر کانسٹیبلری تبادلے پرڈی پی او عرفان علی سموں کی جانب سے ان کے اعزاز میں ایک پُروقارالوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا
چیف آفیسر بلدیہ جہلم ساجد علی خان سے اردو گلوبل کے نمائندے عزیز اللہ بٹ کی خصوصی ملاقات
خدمت انسانیت ہی اصل عبادت ہے ہمیں عوام کی بے لوث خدمت کرنے کی ضرورت ہے طلعہ کیانی، دوسروں کی مدد کرنے سے دل کو سکون ملتا ہے تنویر نوشاھی
ہم آل پاکستان اہلحدیث کانفرنس کی کامیابی پرڈاکٹر حافظ عبدالکریم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ حافظ عبدالحمید عامر
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن رحیم یار خان (2026-27): الیکشن کا سرگرمیوں اور انتخابی گہما گہمی عروج پر، سردار محمد سلیم خان کورائی اور کاشف علی سندھو کا پینل نمایاں
ڈسٹرکٹ بار رحیم یار خان (سال 2026-27): فرینڈز اینڈ فرینڈز، وکلاء اتحاد و دیگر الائنس کے مشترکہ امیدواروں کا اعلان
