اسلام اباد میں آل پاکستان کلر ک ایسوسی ایشن فیڈرل کے زیر اہتمام ایک ہنگامی اجلاس منعقد

Spread the love

اسلام آباد ( پ-ر) نمائندہ خصوصی
اج اسلام اباد میں ال پاکستان کلر کا اسوسییشن فیڈرل کے زیر اہتمام ایک ہنگامی اجلاس ہوا جس کی صدارت چیئرمین ایپ کا فیڈرل سید گلفراز شاہ کاظمی اور صدر ایپکا فیڈرل طارق محمود سیالوی نے کی اجلاس میں محمد حفیظ ہاشمی جوائنٹ سیکرٹری محمد اشفاق احمد سینیئر وائس چیئرمین سید یاور عباس جنرل سیکرٹری اور ملک تنویر نوشاہی انفارمیشن سیکرٹری نے شرکت کی اج کے اجلاس بلانے کا مقصد صرف ایک ہی تھا کہ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی میں سرکاری ملازمین پس کر دو چار ہو چکا ہے صدر جناب طارق محمود سیالوی صاحب نے کہا ہے کہ گزشتہ چار سال سے ہیرنگ نہیں بڑھ رہی اپ حکومت پاکستان سے ہماری درخواست ہے کہ اس کی فائل کو جلد از جلد منظور کیا جائے اور یکم جنوری 2023 سے ہائرنگ کا پیریڈ ختم ہو چکا تھا تو لہذا اس کو یکم جنوری 2024 سے ہائرنگ کا منظوری دی جائے اجلاس خطاب کرتے ہوئے جناب سید گلفراز شاہ صاحب چیئرمین ایپکا فیڈرل نے کہا ہے کہ جتنے بھی سرکاری ملازمین ہیں ان کی تنخواہوں میں کم از کم 200 فیصد اضافہ ہونا چاہیے تھا اب کسی کو ہیلتھ الاؤنس مل رہا ہے اور کسی کو ڈسپیرٹی الاؤنس دیا جا رہا ہے لہذا حکومت پاکستان کو چاہیے کہ سب کو ایک جیسی تنخواہ دی جائے۔ اجلاس کے اختتام کے موقع پر ملک تنویر نوشائی جو انفارمیشن سیکرٹری بھی ہیں انہوں نے کہا ہے کہ ریٹائر ملازمین کی پنشن میں کم از کم سرکاری ملازمین حاضر سروس کے مطابق پینشن بڑھائی جائے تاکہ ریٹائر ہونے کے بعد سرکاری ملازم خستہ حالی کا شکار نہ ہو اور اس کے مالی وسائل اور ہوتے نہیں ہیں لہذا پینشن میں بھی کم از کم 50 فیصد اضافہ کیا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں