آپ کے تمام مسائل سے ہم آگاہ ہیں تنخواہوں میں اضافے پر کام ہو رہا ہے وفاقی وزیر صحت،

Spread the love


اسلام اباد نمائندہ خصوصی ،ینگ ڈاکٹرز کے ایک وفد نے اج وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال سے ملاقات کی اور انہیں اپنے مسائل سے اگاہ کیا وفد میں ڈاکٹر عارف محسود، ڈاکٹر حسن، ڈاکٹر کمال ، اور دیگر ڈاکٹر موجود تھے ڈاکٹر عارف معصود نے وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال کو اپنے مسائل اور تنخواہ سے متعلق اگاہ کیا وزیر صحت نے وفد کو یقین دلایا کہ ڈاکٹرز کی تنخواہ میں اضافے پر منسٹری میں کام ہو رہا ہے میں اپ کے مسائل سے بخوبی اگاہ ہو اور ہر ممکن کوشش کروں گا کہ اپ کے تمام مسائل حل کرنے کی کوشش کروں انے والے دلوں دنوں میں انشاءاللہ اپ کو خوشخبری ملے گی وقت نے تنخواہوں کے بارے میں جوائنٹ سیکرٹری سے بھی ملاقات کی اور انہوں نے بھی یقین دلایا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں