
(بلال رضا)
فلٹریشن پلانٹ کا باقاعدہ افتتاح صدر چیمبر آف کامرس جھلم چوہدری زاہد حسین بٹ۔ صفدر سیٹھی آف انار کلی ۔ شیخ احسن۔ اور چیئرمین انسانی حقوق یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس ضلع جہلم عبدالغفور چوھان نے کیا اس موقع پر میڈیا پرسن بلال رضا بھی موجود تھا۔
یاد رہے کہ حمزہ ویلفیئر سوسائٹی اس سے قبل بھی لاتعداد فلٹریشن پلانٹ نصب کروا چکی ھے جہلم میں زیر زمین پانی کی کمی کی وجہ سے آلودہ پانی پینے کی وجہ سے عوام کافی بیماریوں کا شکار ہو رہی ھے۔ جس میں یہ علاقہ محلہ پروفیسر کالونی بھی شامل تھی۔
اس لیے حمزہ ویلفیئر سوسائٹی نے اس علاقہ میں آرو پلانٹ تنصیب کروا دیا جس کا اج باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا
جس سے پروفیسر کالونی کے علاؤہ اردگرد کی آبادی بھی اس فلٹریشن پلانٹ کے پانی سے مستفید ھو گی سب ابادی نے حمزہ ویلفیئر سوسائٹی کا شکریہ ادا کیا
