(بلال رضا)
ربیع الاول کے مقدس موقع پر امت مسلمہ کو دلی مبارک باد حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم۔کی سیرت و کردار سے روشنی حاصل کرنے
اور امن محبت اتفاق بھائی چارے کا سنہری موقع فراہم کرتا ہے ہمیں مسلمان بھائیوں کے دلوں میں رواداری برداشت اور ایک دوسرے کا احترام کرنا چاہیے۔
ہمیں نفرت اور منافرت کی راہوں کو چھوڑ کر محبت اور بھائی چارے کی راہوں کو اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔نوجوانوں کو چاہیے کہ اپ ابھی سے محبت بھائی چارے کی شمع روشن کریں تاکہ پاکستان ایک مضبوط اور خوشحال اور ترقی یافتہ ملک بن سکے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ پاکستان کو ہر طرح کے فسادات سے دور رکھے تاکہ
کے اس مبارک ماہ میں ربیع الاول کی اصل روح کو زندہ کیا جا سکے۔
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ پاکستان ایک امن کا گہوارہ بنے۔
