
(بلال رضا)
ڈاکٹر شہزانہ امتیاز مالی معاونت ڈاکٹر رخسانہ حسین سوھاوہ کے علاقہ کرم دندان
پانی کا منصوبہ مکمل جس کا باقاعدہ افتتاح ڈاکٹر شہزانہ امتیاز ۔ عبدالغفور چوہان اور محترمہ فلک ناز سیٹھی نے کر دیا گیا یاد رہے کہ مہربانی ویلفیئر پراجیکٹ کی جانب سے سوھاوہ کے علاقے کرم دندان میں 54 منصوبہ مکمل کر کے افتتاح کر دیا اس موقع پر عبدالغفور چوھان چیئرمین یوتھ اسمبلی فار ہیومن رائٹس ضلع جھلم ،
مسسز فلک ناز ، اور حسیب احمد ۔محمد بنارس سب موجود تھے جبکہ دعا میں علاقے کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ آخر میں علاقے کے لوگوں نے ڈاکٹر شہزانہ اور ان کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔
