،اسلام اباد نمائندہ خصوصی، ینگ ویلفیئر کونسل پاکستان کے بانی مرکزی چیئرمین ملک تنویر نوشاھی، صدر خیابان سر سید ملک جمیل فخری،ملک شکیل ا عوان، ملک یوسف بلال، ملک عبدالقیوم، ملک قاسم نوشاھی، ملک عقیل انجم، ملک نازک حسین،ملک بلال تنویر ،اور دیگر ملک برادری کے نمائندگان نے پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے سینیئر نائب صدر ملک خالد نواز بوبی سے ان کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی
