مسلم لیگ ن گریٹر مانچسٹر کی جانب سے کوآرڈینیٹر یورپ مسلم لیگ ن حافظ امیر علی اعوان کی جانب سے عشائیہ دیا گیا

Spread the love

مانچسٹر عارف چودھری
سنئیر نائب صدر حمزہ باسط بٹ، سنئیرنائب صدر پاکستان پیپلزپارٹی یوکے خواجہ کلیم الرحمٰن، گریٹر مانچسٹر کے صدر نبیل بٹ سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی شرکاء کا کہنا تھا کہ ہمارے قائد میاں نواز شریف کی ہدایت پر وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف پاکستان کی ترقی کے لئے دن رات کام کر رہے ہیں – اور آجکل سیلاب کے دنوں میں وزیر اعلی پنجاب مریم نوز خود جا کر سیلاب سے متاثرہ لوگوں سے مل رہی ہے – اور انکی ہر ممکن مدد کر رھی ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں