ضلع جہلم کی معروف سیاسی شخصیت راجہ محمد افضل کی وفات سے جہلم میں ایک سیاسی خلاء پیدا ہوا
0 تبصرے
Spread the love
ضلع جہلم کی معروف سیاسی شخصیت راجہ محمد افضل کی وفات سے جہلم میں ایک سیاسی خلاء پیدا ہوا ہے آسکو پر ہونے میں ایک وقت لگے گا ان باتوں کا اظہار سماجی ورکر حفیظ اللہ بٹ کر رہے تھے