دعائے مومن

Spread the love

سبحان اللّٰه وبحمدہ سبحان اللّٰه العظیم
جو چیز تم سے لے لی گئی ہے ایک وقت ایسا بھی آئے گا کہ اس کی یاد تمہارے ذہن و دماغ سے مٹا دی جائے گی اور عنقریب اللّٰه تمہیں وہ چیز عطا کرے گا جس کی تمہیں توقع بھی نہ تھی ہر چیز اللّٰه کی قدرت میں ہے اس کا بھروسہ رکھو اور مسکراتے رہو کبھی بےسہارا نہیں رہو گے
یا اللّٰـــــہ تیرے ہر فیصلے میں کوئی نا کوئی حکمت ضرور ہوتی ہے بس ہم ناداں ہیں اس کو سمجھ نہیں پاتے یا اللّٰــہ ہمیں اپنی رضا پر راضی رہنے کی توفیق عطا فرما۔
آمیــــن ثم آمیـــــن یا رب العالمــــــین
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں