تبلیغ السلام ہائی سکول جھلم میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خصوصی سکول کونسل کے ممبران تھے۔
تقریب کا اغاز تلاوت قران پاک اور نعت مقبول، حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے کیا گیا ۔ سکول کونسل کے ممبران نے بچوں اور استاد صاحبان میں شیلڈ تقسیم کیں
اس سال تمام کلاسوں میں پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں میں تقسیم انعامات اور جن استاد صاحبان کی کلاسسز کا ریزلٹ اچھا آیا ھے ان کو بھی شیلڈ دی گئیں۔
