لندن عارف چودھری
برطانیہ اور پاکستان کی کاروباری اور مزہبی شخصیت اور سوچا سودا رنگ علی سرکار کے گدی نشین چودھری اسلم جلال نے برطانیہ کے سینئر صحافی اور اینکر عارف چودھری سے خصوصی بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ 1940 کو انڈیا میں پیدا ھوئے اور پھر میں 1962 میں برطانیہ آیا اور پہلا پاکستانی تھا جس سے کسینو کھولا اور پھر کئ کاروبار کئے اور پھر اللہ تعالیٰ کی مہربانی سے مزہبی سرگرمیوں میں بھر پور حصہ لیا جس کی وجہ سے فلاحی کاموں میں بھی بھڑ چڑھ کر حصہ لے رھا ھوں اب ہر سال کی طرح عرس مبارک میں حاضری کے لئے اگلے ھفتہ پاکستان جا رھا ھوں -سوچا سودا رنگ علی سرکار کا عرس میں پنجاب بھر سے لوگوں کی بہت بڑی تعداد شرکت کرتی ہیلے اور عرس میں دوسرے گدی نشین اور پاکستان بھر سے مزہبی شخصیات شرکت کریں گی –
