وزیر اعلیٰ پنجاب اور چیئرپرسن اوورسیز کمیشن پنجاب محترمہ مریم نواز کے ویژن ”عوامی رابطہ مہم“ کے تحت وائس چیئرپرسن بیرسٹر امجد ملک اور کمشنر اوپی سی کی ماہانہ کھلی کچہری۔

Spread the love

وزیر اعلیٰ پنجاب اور چیئرپرسن اوورسیز کمیشن پنجاب محترمہ مریم نواز کے ویژن ”عوامی رابطہ مہم“ کے تحت وائس چیئرپرسن بیرسٹر امجد ملک اور کمشنر اوپی سی کی ماہانہ کھلی کچہری۔

لندن /لاھور عارف چودھری

وائس چئیرپرسن نے اوورسیز سے پاکستانی شہریوں کی شکایات سنیں اور ان کے فوری حل کے لیے احکامات جاری کیے۔ کمشنر سمن رائے کی اوورسیز پاکستانیوں کو لئے گئے اقدامات پر خصوصی بریفنگ۔ عوام نے خصوصی عدالتوں کے قیام کو خوش آئیند قرار دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں