
( بلال رضا)
جکر میڈیکل ٹرسٹ کے
سی ای او چوہدری فیصل امین کی زیر نگرانی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں۔ تین سو کے قریب مریضوں کا چیک اپ کیا گیا۔ انسانی حقوق یوتھ اسمبلی فارہیومن رائٹس ضلع جھلم کے چیئرمین عبدالغفور چوہان نے کیمپ میں خصوصی شرکت کی جب کہ تحفظ مرکز کے سب انسپیکٹر محمد عمر۔ ناصر بشیر ۔میڈم سیمی۔
محمد کاشف (پی آر او) انجم بٹ۔عقیل احمد ۔خرم مختیار۔
سب کیمپ میں تشریف لائے ۔
گزشتہ میڈیکل کیمپوں کی طرح گزشتہ روز پولیس تحفظ مرکز اورجکر میڈیکل ٹرسٹ ہسپتال کی جانب سے فری ارتھوپیٹک۔سکن اور ڈینٹل کیمپ لگایا گیا جس میں فری چیک اپ کے علاوہ فری میڈیسن بھی مریضوں کو دی گئیں۔کیمپ میں ڈاکٹر عرفان الطاف ۔ڈاکٹر ذیشان احمد گوہر۔
نے مریضوں کو چیک کیا۔
یاد رہے کہ ذکر میڈیکل ٹرسٹ اس سے پہلے بھی کافی کیمپ لگا چکا ہے اور ائندہ بھی انشاءاللہ یہ خدمت کا سلسلہ جاری رہے گا۔
