لندن عارف چودھری
پاکستانی قونصلیٹ مانچسٹر میں تعینات قونصل جنرل امتیاز فیروز گوندل کو حکومت پاکستان نے 19 ویں گریڈ سے 20ویں گریڈ میں ترقی دے دی اپنی ترقی پر انکا کہنا تھا کہ سب والدین کی دعاؤں انتھک محنت ایمانداری اور اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریوں سے انصاف کے صلہ میں ملا ہے جس پر آللہ تعالیٰ کا جتنا شکر بجا لاؤں کم ہے بحیثیت قونصل جنرل پاکستانی کمیونٹی کی خدمت پیشہ وارانہ ذمہ داریوں کے ساتھ فرق سمجھ کر بحسن سے انجام دینے میں کوئ بھی کوتاہی نہیں کروں گا ۔ گریٹر مانچسٹر کی سرکردہ شخصیات اور کمیونٹی نے امتیاز فیروز گوندل کو ترقی پانے پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہوئے انکے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا
