اسلاف کی عظیم یادگار مرکزی جامع مسجد منانیہ اہلحدیث پرانی سرائے وزیر آباد کے زیر اہتمام 83 واں ماہانہ فہم اسلام پروگرام منعقد ہوگا

Spread the love

وزیرآباد:‌ اسلاف کی عظیم یادگار مرکزی جامع مسجد منانیہ اہلحدیث پرانی سرائے وزیر آباد کے زیر اہتمام مورخہ 19 اکتوبر بروز اتوار بعداز نماز عشاء 83 واں ماہانہ فہم اسلام پروگرام منعقد ہوگا،جس میں مفکر اسلام قائد انقلاب اسلامک سکالر پروفیسر ڈاکٹر علامہ عبدالغفور راشد ممبر اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان نائب امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان خصوصی خطاب فرمائیں گے اور وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام محکمہ اوقاف کی طرف سے منعقدہ 40 ویں سالانہ مقابلہ حسن قرات میں پورے پاکستان میں اول انعام حاصل کرنے والے حافظ عبداللہ شاکر خصوصی شرکت کرینگے اور تلاوت قرآن پاک سے لوگوں کے دلوں کو منور کرینگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں