وزیر آباد –(طارق ملک بیورو چیف)،، اٹلی میں دل کا دورہِ پڑنے سے جاں بحق ہونے والے محلہ شاہ صدق وزیر آباد کے جواں سال اسد جنید عرف علی بادشاہ کا جسد خاکی 22اکتوبر بدھ کو بذریعہ طیارہ لاہور پہنچے گا جہاں سے میت کو بذریعہ ایمبولینس ان کی رہائش گاہ محلہ شاہ صدق بکر گلہ وزیر آباد لایا جائیگا۔ اور نماز جنازہ دن ساڑھے دس بجے پیر مٹھا قبرستان میں ادا کی جائیگی ۔ متوفی دو ہزار بچوں کا باپ تھا۔(فوٹو ہمراہ ہے
