وزیرآبادد: وزیرآباد تھانہ صدر کی حدود میں نواحی گاؤں رکھ بھروکی میں معذور شخص مرید حسین نے جو کے مقدمہ نمبر 1343/25 تھانہ صدر میں مدعی ہے جس میں نعمان ولد اصغر سکنہ رکھ بھروکی(2) عثمان ولد شبیر حسین جس کا باپ حاضر ڈیوٹی تھانے دار ہے مورخہ 16/10/2025 کو رات 3 بجے نعمان ولد اصغر اور عثمان ولد شبیر دیواریں پھلانگ کر داخل ہوئے جب میں نے شور مچایا تو یہ بھاگ گئے جس کی بابت میں نے 15 پر کال کی لیکن پولیس موقع پر نا آئی (شبیر حسین ولد مشتاق حسین تھانے دار حاضر ڈیوٹی لاہور نے اپنا اثر رسوخ استعمال کر معاملہ کو دبا دیا) مورخہ 20/10/2025 رات ساڑھے آٹھ بجے جنازہ گاہ کے پاس نعمان ولد اصغر اور عثمان ولد شبیر دونوں نے مسلح ہوکر مجھے قتل کی دھمکیاں لگائی اور جب میں قبرستان کے پاس پہنچا تو انہوں نے مجھے قتل کرنے کی نیت سے مجھ پر سیدھی فائرنگ کردی جس کے میں گر گیا اور خوش قسمتی سے میری جان بچ گئی جس کی بابت میں نے رات کے 11 بجے جا کر تھانہ صدر وزیرآباد میں درخواست دائر کی ہے مظلوم معذور مرید حسین نے CPO Gujranwala اور IG Punjab اور CM Punjab محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ سے اپیل ہے کہ میری ایف آئی آر درج کی جائے اور مجھے انصاف دلایا جائے۔
