وزیراباد: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی وزیراباد کے قیام سے ایجوکیشن وزیراباد کے مساہل مقامی سطح پر حل ہوں گے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی سی ای او اختر علی خاں نے چارج سنبھال کر سکولوں کے وزٹ کر نے شروع کیے ہیں اور مسائل حل کرنے کی بھرپور کوشش کر رہیے ہیں ان خیالات کا اظہار پیکا رہنما میاں گلریز نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انھوں نے کہا کہ کسی بھی معاشرے میں تعلیم بنیادی اہمیت رکھتی ھے محترمہ مریم نواز شریف وزیر اعلیٰ پنجاب نے ایجوکیشن پر فوکس کیا ھے عوام کے جان و مال اور صحت و تعلیم ریاست کی زمہ داری ہے انھوں نے کہ پیکا عہدیدار ایجوکیشن اتھارٹی آختر علی خاں کے ہاتھ مضبوط کریں گے تا کہ وزیر اباد ایک مثالی ڈسٹرکٹ ثابت ھو
