وزیرآباد: نامعلوم شخص کی تین سے چار روز پرانی نعش برآمد اہل علاقہ کی نشاندہی پر پولیس نے نعش کو سول ہسپتال وزیرآباد منتقل کر دیا،تحقیقات جاری۔وزیرآباد کے نواحی قصبہ گکھڑ منڈی جی ٹی روڈ پر واقع الحمراء سینما کے قریب ویرانے سے نعش برآمد ہوئی ہے نعش کی حالت سے معلوم ہوتا ہے کہ نعش تین سے چار روز پرانی ہے نامعلوم شخص کی نعش سے بدبو تعفن اٹھنے پر مقامی افراد نے پولیس کو مطلع کیاجاں بحق ہونے والی کی عمر 50 سے 55 سال کے قریب بتائی گئی ہے پولیس نے نعش کو قبضہ میں لے کر سول ہسپتال وزیرآباد منتقل کر دیا ہے۔(فوٹو ہمراہ ہے)
