ساڑھے پانچ سال بعد پی آئی اے کی پرواز پی کے 701 اسلام آباد سے مانچسٹر ائیرپورٹ پہنچ گئی

Spread the love


مانچسٹر عارف چودھری

مسافر جہاز سے اترے انکے ہاتھوں میں پاکستانی پرچم لہرا رھے تھے اور فضا پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج رہی تھی – انکے استقبال کے لئے قونصل جنرل امتیاز فیروز گوندل -پی آئ اے کے سی ای او وائس ائیر مارشل عامر حیات – ممبر ز پارلیمنٹ افضل خان – یاسمین قریشی – او پی ایف کے چیئرمین سید قمر رضا – کمرشل ٹیڈ سیکرٹری اویس حسین فاروقی – کمیونٹی ویلفیئر آتاشی مصباح نورین -آفسیر چودھری عامر – ترجمان پی آئ اے عبداللہ حفیظ خان -چیف کمرشل آفیسر نوشیروان عادل – ہیڈ میڈیا ائیر پورٹ مائیکل مرگی – ہیڈ ایوی ایشن لوسی ہینسن – اسسٹنٹ مینجر محمد فاروق -آفیسر اشرف ریحان – محمد محبوب -چودھری ہارون کھٹانہ — پی پی برطانیہ کے سیکرٹری اطلاعات زاھد مغل – تجارتی ونگ برطانیہ کے صدر چودھری خالد ہنجرا – ایم کیو ایم کے صدر چودھری الطاف شاھد – کونسلر شہباز عارف – کونسلر شہباز سرور – زولفقار مہر – ندیم خان – اور سینکڑوں پاکستانی موجو تھے – پی آئ اے کے ماڈل کا بنا ھوا کیک بھی کاٹا گیا ہمیں رپورٹ کر رھے ہیں عارف چودھری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں