دعائے مومن

Spread the love

یا اللہ ! ہمیں نیکی کی توفیق عطا فرما۔ ہمیں آخرت کی تیاری میں لگا دے۔ ہمیں ایمان کی دولت سے مالا مال فرما دے۔ یا اللہ ہمیں تکبر سے بچا۔ یا رب کائنات ! سارا سال ہم سب پر اپنا رحم و کرم فرمائے رکھنا
ہم پر, ہمارے ماں باپ پر، اہل و عیال پر اور ہمارے دوست احباب پر رحم فرما. ہمیں مصیبتوں، آزمائشوں اور بیماریوں سے عافیت و نجات عطا فرما. ہماری دین و دنیا بہتر فرما. ہمارا شمار اپنے پسندیدہ بندوں میں فرما اور ہمیں صحت و تندرستی کی دولت عطا فرما. آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں