
(بلال رضا)
ہیومین رائٹس ویلفیئر پراجیکٹ کی جانب سے ڈاکٹر شہزانہ امتیاز نے باتعاون محترمہ تنویر جہاں آرا کے مالی تعاون سے ۔ تحصیل سوھاوہ کے علاقے ڈھوک بلہ موہڑہ میں پانی کا مجموعی طور پر
56 واں فراہبی آب منصوبے جس کا باقاعدہ افتتاح گزشتہ روز ڈاکٹر شہزانہ امتیاز، عبدالغفور چوہان، اور فلک ناز سیٹھی نے کر دیا مدرسے کی بچی نے تلاوت قرآن پاک کی اور قاری محمد مشتاق نے دعا فرمائی اس منصوبے سے آبادی کے علاؤہ مسجد اور مدرسہ جہاں بچیاں دینی تعلیم حاصل کرتی ھیں پانی سے مستفید ہوں گی۔
اس موقع پر۔ حسیب احمد اور بنارس خان بھی دعا میں موجود تھے
