سابق امیدوار کونسلر راچڈیل رابینہ اصغر کی بھانجی زارہ۔ ZARA کی سالگرہ رائل نواب سٹاکپورٹ میں منائی گئی

Spread the love

لندن عارف چودھری

جس میں تمام فیملی نے شرکت کی اور کیک کاٹا گیا – اس موقع پر لالہ علی اصغر نے اپنی نواسی کی سالگرہ کی مناسبت سے زارہ اور تمام فیملی کو مبارکباد دی – اور زارہ کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا – زارہ کے ماموں سائنسدان نے زارہ اور انکے والدین کو سالگرہ پر خصوصی مبارکباد دی اور کہا کہ اللہ تعالی زارا کو زندگی میں بہت کامیاب کرے اور سالگرہ میں شرکت کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا – زارہ کے والد اور والدہ نے اپنی بچی کے جنم دن پر شرکت پر تمام فیملی کا شکریہ ادا کیا – زارا نے اپنی سالگرہ پر تحائف دینے اور آنے پر دلی شکریہ ادا کیا آخر میں استاد رفاقت کے بنائے ہوئے مزیدار کھانوں سے مہمانوں کی تواضع کی گئ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں