
،اسلام آباد نمائندہ خصوصی ، اللہ تعالی کی پاک کلام میں رزق حلال کے بارے میں تفصیل سے ارشاد کیا گیا ہے امت مسلمہ کو چاہیے کہ وہ اپنے بزرگوں اپنے بچوں اور اہل خانہ کو رزق حلال سے پرورش کرے ینگ ویلفیئر کونسل پاکستان کے بانی و مرکزی چیئرمین ملک تنویر نوشاہی نے اج کری روڈ ٹرانسفارمر چوک میں ملک مبشر کے کاروبار کا افتتاح کیا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے بچوں کو اسلامی احکامات کے مطابق زندگی گزارنے کا طریقہ سکھانا چاہیے افتتاح کے موقع پر حضرت مولانا قاری گل زیب، ملک شکیل ا عوان ،ملک عمر جمیل، ملک مدثر اعوان۔ محمد عثمان، اور دیگر کافی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اس موقع پر مولانا قاری گلزیب صاحب نے خصوصی دعا کروائی
