خیرالناس تنظیم جادہ جہلم کی جانب سے گورنمنٹ تبلیغ اسلام سکول ہائی سکول جہلم میں دو کمروں اور برآمدے کی تعمیر کی گئی

Spread the love


جہلم ( بلال رضا ) خیرالناس تنظیم جادہ جہلم کی جانب سے گورنمنٹ تبلیغ اسلام سکول ہائی سکول جہلم میں دو کمروں اور برآمدے کی تعمیر کی گئی ۔ اس سے پہلے سکول کے بچے کھلے آسمان تلے بیٹھنے پر مجبور تھے ۔ ڈپٹی کمشنر جہلم نے سکول کو افتتاح کیا ۔ اس موقع پر ڈائریکٹر مسلم چیرٹی عرفان راجپوت بھی موجود تھے جنہوں نے خیرالناس کی کاوشوں کو سراہا اور ائندہ بھی اس طرح کے پراجیکٹ کو سپورٹ کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ ڈپٹی کمشنر نے خیرالناس کی کاوشوں کو سر رکھتے ہوئے کہا کہ سماجی تنظیموں کے تعاون سے بہت سارے مسائل کا حل کیا جا سکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں