ٹریڈ ڈویلپمنٹ آفیسر، ڈاکٹر عبدالحفیظ MBE کی طرف سے عیشائیہ دیا گیا

Spread the love


لندن عارف چودھری ۔

اس میٹنگ میں، EPEC کے سینئر ایگزیکٹوز نے قونصلیٹ ٹیم کو پاکستانی مصنوعات اور خدمات کی برآمدات کو فروغ دینے کے لیے ہمارے وژن، مشن اور حکمت عملی کے بارے میں آگاہ کیا۔

اس موقع پر قونصل جنرل امتیاز فیروز گوندل نے کہا کہ “یہ منصوبہ ہمارے دونوں ممالک کے درمیان کاروبار اور تجارتی منظر نامے کو تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے” ڈاکٹر حفیظ اور انکی ٹیم کو اسکا کریڈٹ جاتا ھے – ڈاکٹر حفیظ نے قونصل جنرل امتیاز گوندل اور تقریب میں شریک تمام مہمانوں کا دلی شکریہ ادا کیا اور کہا کہ انشااللہ اس منصوبے کو جلد عملی جامہ پہنایا جائیگا –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں