فیصل تنولی کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار افسوس

Spread the love

فیصل تنولی کی۔والدہ۔محترمہ کی وفات پر اظہار افسوس اسلام اباد پمز ریٹائرڈ ایمپلائیز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلی ڈاکٹر منصور احمد صدر ڈاکٹر اشوق کمار, غلام مصطفی، حاجی محمد حنیف ،ملک تنویر نوشاھی،سٹاف بشرت، مرزا محمد اکمل،ضیاءالرحمن، ملک طاہر محمود صدر نان گزءیٹٹڈ ویلفیئر پمز،مفیظ۔صدیقی ، ملک طارق سیالوی، اور دیگر عہدے داروں نے پمز نان گزءیٹٹڈ ویلفیئر ایسوسی ایشن اتفاق گروپ کے جنرل سیکرٹری محمد فیصل تے تندولی کی والدہ محترمہ کی وفات پر دلی دکھ اور غم کا اظہار کیا اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں