

ملک بشیر احمد رند بیو رو چیف اردو گلو بل نیوز پیپر سبی بلوچستان
آج مورخہ 4 تاریخ نومبر 2025 کو کاروان خدمت ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ پاکستان
کے بانی و چیرمین ملک بشیر احمد مندوانی رند اور تنظیم کے اہم رکن بابو اللّه بخش پتافی بلیدی نے سبی کے یتیم ۔بیوہ ۔خواتین میں راشن اٹا اور نقد رقم تقسیم کی
ملک بشیر احمد نے کھا انشاءﷲ ہماری کوشیش ھے کے ہم تمام غریب مسکین یتیم بیوہ لاچار معذور بیمار افراد کی مدد کریں
اور ہمیں ڈونیشن ملے گی جو ہماری تنظیم کے ممبران دیتے ہیں ہم مستحقین کی مدد کرتے رہیں گے انشاءﷲ
