بہرہ مند خان کا پاکستان بیت المال کے مینجنگ ڈائریکٹر سینیٹر شاہین خالد سے ملاقات۔

Spread the love

ملاقات میں خیبرپختونخواہ کے غریب، نادار، اور معذور افراد کے مد پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اردو گلوبل نیوز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخواہ کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل و سابق سینیٹر بہرہ مند خان تنگی کا پاکستان بیت المال کے مینجنگ ڈائریکٹر سینیٹر شاہین بٹ سے اسلام آباد میں ان کے آفس میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں خیبرپختونخواہ کے غریب، نادار، اور معذور افراد کے مدد پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر پاکستان بیت المال کے مینجنگ ڈائریکٹر سینیٹر شاہین بٹ نے یقین دلایا کہ خیبرپختونخوا کے غریبوں کی ہر ممکن مدد کی جائے گی اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخواہ کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل و سابق سینیٹر بہرہ مند خان تنگی نے شاہین بٹ کا شکریہ ادا کیا اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں