لندن عارف چودھری
مانچسٹر کی ممتاز بزنس وومن اور کئ چیر ٹیز کے لئے کام کرنے والی کومل خان بہت جلد عمرہ کی سعادت حاصل کرنے جانے والی ھے انکی دوستوں نے ایک خصوصی تقریب میں انہیں عمرہ جانے پر دلی خوشی کا اظہار کیا جن میں ممتاز شاعرہ فائقہ گل صاحبزادہ – کونسلر مقدس بانو نے دلی مبارکباد کا پیغام دیتے ہوئے درخواست بھی کی کہ آپ سب کے لیے مکہ اور مدینہ میں دعائیں کرنا جس پر کومل خان نے تمام دوستوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اللہ تعالی کی مہربانی سے اسی ھفتے عمرہ دعا کر نے جاؤں گی اور تمام دوست احباب فیملی ممبران کے لئے خصوصی دعا کرونگی کومل خان نے یہ باتیں ممتاز شاعرہ فاعقہ گل صاحبزادہ کی جانب سے سائبان کی خصوصی تقریب میں اپنی لکھی ہوئ شاعری بھی سنائی
