بولٹن کی ممتاز کاروباری شخصیت چودھری حاجی گلزار کے صاحبزادے چودھری علی نے نے بروٹن سٹریٹ چیتھم ہل مانچسٹر میں اپنے نئے سنوکر پوائنٹ کلب کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا –

Spread the love

مانچسٹر عارف چودھری
جس میں دوست احباب کے علاوہ مسلم لیگ ن کے راہنما نبیل بٹ – گولڈن آرٹس پرنٹنگ کے چیف ایگزیگٹیو نجیب اللہ – مشہور سنگر اور کاروباری شخصیت عرفان عرف عفی- بولٹن سے شفقت شاف خان – راف خان – عاشق – کاش خان – وحید – شاھد گجر – محمد حمزہ – علی حسن – چودھری میر علی – علی جاوید – نعمان ارشد – ھادی علی – ماجد مجید – فرحان چاند – عمر عاشق – اویس شاک – سردار – جمی ارشد عبداللہ اسحاق – علی عاشق – سلطان علی – شامل تھے –
سنوکر پوائنٹ جس میں پرائیویٹ رومز بھی دستیاب ہیں اس موقع پر سنوکر کلب کے چیف ایگزیگٹیو چودھری علی نے تمام مہمانوں کا دلی شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ھم نے نوجوانوں کے لئے اچھے ماحول میں سنوکر پوائنٹ کھولا یہاں پر فوڈ بھی دستیاب ھے ھم نے سنوکر کھیلنے کے لئے پرائیویٹ رومز بھی بنائیں ہوئے ہیں – انہوں نے نوجوانوں کو دعوت دی کہ وہ آئیں اور اوپننگ آفر ز کا فائدہ اٹھائیں – نجیب اللہ اور مشہور سنگر اور کاروباری شخصیت عرفان عرف عفی نے چودھری علی کو اپنے نئے سنوکر کلب کھولنے پر مبارکباد دی اور اپنے طرف سے مکمل تعاون کا یقین دلایا سنگر عفی نے ایک گانا بھی سنایا – کاروباری شخصیت شاف اور دوسروں کا کہنا تھا کہ اتنا خوبصورت سنوکر کلب اس سے پہلے نہیں دیکھا -نوجوانوں کو یہاں ایک بار ضرور آنا چاہئے – دوسرے دوست و احباب نے بھی چودھری علی کو سنوکر کلب کھولنے پر دلی مبارکباد دی بزنس مین فرحان اور دوسرے شرکاء نے بھی چودھری علی کو نیا سنوکر کلب کھولنے پر مبارکباد دی اور کہا کہ یہاں پر بہت بہت اچھا ماحول ہے – امید ھے یہ بہت کامیاب ھو گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں