محمد علی ہمایون بٹ کا سری لنکن قونصلیٹ پنجاب لاہور کا دورہ۔

Spread the love

اس موقع پر انہوں نے سری لنکن اعزازی قونصل جنرل یاسین جوئیہ سے ملاقات کی۔

لاہور(نمائندہ خصوصی)اردو گلوبل نیوز کے مطابق محمد علی ہمایون کا سری لنکن قونصلیٹ لاہور کا دورہ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور ایگزیکٹیو کمیٹی ممبران نے سری لنکن قونصلیٹ کے دورہ کیا دورہ کے موقع پر انہوں نے جی سی سی آئی کے آئندہ تجارتی وفد کے سری لنکا کے دورے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا اس موقع پر گجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد ہمایون بٹ اور ایگزیکٹیو کمیٹی کے ممبران نے سری لنکن اعزازی قونصل جنرل آف پاکستان پنجاب یاسین جوئیہ کی پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تجارتی تعلقات کی بہتری میں اہم کردار ادا کرنے پر شکریہ ادا کیا اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں