ملک بشیراحمد مندوانی رند بیورو چیف اردو گلوبل سبی
کاروان خدمت ویلفئیر سوسائٹی رجسٹرڈ کے بانی و چیر مین ملک بشیر احمد مندوانی رند
میر شہباز خان باروزئی آفس سیکرٹری اور گروپ لیڈر محترمہ عابدہ بلوچ کا آج مورخہ 18_11_2025 کو سبی کے مختلیف علاقہ محلہ گلی میں گروپ لیڈر عابدہ بلوچ کی نشاندہی پر ڈور ٹو ڈور غریب مسکین یتیم بیوا اور بلکل مزدور طبقہ میں
راشن تقسیم کیا
انشاءﷲ کاروان خدمت ویلفئیر سوسائٹی اپنے مشن انسانیت کی خدمت میں دن رات کوشاں رہی گی
انشاءﷲ ہم خود انکی دہلیز پر جا کر انکی مدد کریں گے
کچھ ایسی بھی خواتین تھیں
باعٹ مجبوری تصویر کشی نہ کرانا چہتی تھیں ہم نے انکا راشن انکے دہلیز پر رکھا
خصوصن میں اپنی گروپ لیڈر محترمہ عابدہ بلوچ کا مشکور اور ممنون ہوں کے انکی محنت اور لگن کوشیش سے ہم ان نادرا مستحق افراد تک پونچھے جو جاہز حقدار تھے جنکی نشاندہی انہوں نے کی
میں ان تمام دوستوں سے گزارش کرتا ہوں جن کے دل میں انسانیت کا جذبہ ہو جو انسانیت کی خدمت کرنا چہتا ہو تو وه ہمارے کاروان کا حصہ بنے اور اس نیک عمل میں شامل ہو کر اللّه پاک کی رضا اور خوشنودی حاصل کریں
بصورت دیگر اگر شامل نہیں ہوتے تو اس کار خیر میں اپنا اور اپنے گھر بار بال بچوں کا صدقہ خیرات ایزی پیسہ اکاونٹ نمبر 03197902803 میں جمع کرائیں
بانی و چیرمین ملک بشیر احمد مندوانی رند
