
(بلال رضا)
ہیومین رائٹس اور ویلفیئر! پراجیکٹ کی جانب سے ڈاکٹر شہزانہ امتیاز نے،
باتعاون محترمہ ڈاکٹر فرحت نگین ستاون 57 منصوبے کا افتتاح کر دیا جبکہ اس موقع پر ، سید اعجاز حسین شاہ اور محمد عمر بٹ۔ نے بھی شرکت کی ۔ علاقہ کے کثیر تعداد میں مرد و خواتین نے بھی دعا میں شرک فرمائی۔
صدر الفلاح تنظیم محمد عمر بٹ نے تلاوت قرآن پاک کے بعد دعا فرمائی اس موقع پر ابادی کے لوگ بھی کثیر تعداد میں دعا میں شامل ہوئے۔ افتتاح کے بعد مقامی لوگوں نے ڈاکٹر شہزانا امتیاز اور ان کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔
