مسلم لیگ ن تجارتی ونگ برطانیہ کے صدر چوہدری خالد محمود ہنجرا کے والد محترم چودھری عنایت اللہ ہنجرا مختصر علالت کے باعث سیالکوٹ پاکستان میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے

Spread the love


لندن /سیالکوٹ
مسلم لیگ ن تجارتی ونگ برطانیہ کے صدر چودھری خالد ہنجرا – اور چودھری قیصر محمود کے والد چودھری چودھری عنائت اللہ ہنجرا سیالکوٹ میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے
انا للہ وانا الیہ راجعون

انکی نمازجنازہ گاؤں میانی ڈسکہ روڈ سیالکوٹ میں کل بروز جمعہ مبارک 21 نومبر کو بعد نماز جمعہ 2 بجکر 30 منٹ پر گاؤں میانی کے قبرستان میں ادا کی جائیگی-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں