یوتھ اسمبلی فار ہیومین رائٹس ضلع جہلم کے چیئرمین ، عبدالغفور چوہان اور ڈپٹی ڈائریکٹر۔اکاؤنٹ اینڈ بجٹ محمود احمد صابری ضلع جھلم نے سی ای او ایجوکیشن ڈاکٹر نازیہ شہزادی کو عمرہ کی سعادت کے واپسی پر ان کو دفتر میں عمرہ کی مبارک باد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ،
