


، اسلام اباد نمائندہ خصوصی پمز اتفاق گروپ کے چیئرمین مفیظ الدین صدیقی کو پروموٹ ھونے کی خوشی میں نان گزءیٹٹڈ ویلفیئر ایسوسی ایشن پمز کے صدر ملک طاہر محموداعوان نے ایک خوبصورت تقریب کا اہتمام کیا ریٹائرڈ ایمپلائیز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری حاجی محمد حنیف پریس سیکرٹری ملک تنویر نوشاھی، پیرا میڈیکس کے جنرل سیکرٹری حاجی محمد ارشد خان، ملک ذیشان ا،عوان پوٹھوہار گروپ کے نائب صدر رضوان احمد کیانی ،مسعود قریشی، پمز کے راجہ نعیم عباسی، چوہدری وسیم ارشاد گجر، ارسلان مشتاق کلرک ایسوسییشن کے صدر ملک طارق محمود سیالوی انقلاب گروپ کے جواز خان، انور مسیح ، محمد ارشاد، فیصل کھوکھر، نواب خان، عمر خان، چوہدری انیس اکرم، چوہدری ناصر، اور دیگر ملازمین نے بھرپور شرکت کی حاجی محمد حنیف نے اس موقع پر کہا کہ ہم پمز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے حال ہی میں پمز کے بہت سارے ملازمین کو اپگریڈ کیا ہم دل کی اتھاہ گہرائیوں سے ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور تمام پرموشن والے ملازمین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
