ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی پنجاب سہیل ظفر چٹھہ کی شیخوپورہ آمد شاندار تقریب کا انعقاد۔

Spread the love

اس موقع پر میاں ثمر عباس ڈوگر کو شاندار کارکردگی پر خصوصی شیلڈ اور نقد انعام سے نوازا گیا۔

فاروق آباد (نمائندہ خصوصی)اردو گلوبل نیوز کے مطابق شیخوپورہ میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی پنجاب سہیل ظفر چٹھہ نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران آر او سی سی ڈی شیخوپورہ افتخار احمد وریاہ اور ان کی ٹیم میاں ثمر عباس ڈوگر ودیگر کو شاندار کارکردگی پر خصوصی شیلڈز اور نقد انعامات سے نوازا گیا۔ باوقار تقریب میں افسران کی م

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں