ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال جہلم میں ڈائلیسس کے مستحق مریضوں کو سماجی شخصیت فرحت کمال ضیاء ایڈووکیٹ کی جانب سے فوڈ ہیمپر تقسیم کیے گئے

Spread the love


(جہلم بلال رضا کی رپورٹ) ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کی ہدایات کے تحت ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال جہلم میں ڈائلیسس کے مستحق مریضوں کو سماجی شخصیت فرحت کمال ضیاء ایڈووکیٹ کی جانب سے فوڈ ہیمپر تقسیم کیے گئے جس کی نگرانی سب ڈویژنل آفیسر پیرا محمد احسن اور ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفئر خضر حیات خان نے کی۔ مریضوں کے ایلخانہ نے ضلعی انتظامیہ کے اس عمل پر سراہا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں